اہم خبریںکاروبار سات دن مسلسل اضافے کے بعد آج سونا سستا ہوگیا by 93 News اگست 13, 2026 written by 93 News اگست 13, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فوٹو: فائل ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 7 روز مسلسل اضافے کے بعد آج 3500 روپے کم ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 60 ہزار 436 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ تین ہزار ایک روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 94 ہزار 749 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاو 35 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 380 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ You Might Also Like امیتابھ ایک سپر انٹرنیشنل گینگسٹر، میری جان کے پیچھے پڑا ہوا ہے، پروین بابی مکہ ڈیفنس ایگریمنٹ سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول برطانوی ڈی جے فریڈ اگین نے پاکستانی گانے ’پل پل‘ کا ریمکس بنا دیا چین کے ’’مصنوعی سورج‘‘ نے ناممکن کام کر دِکھایا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post نوال قاضی کی اے لیول میں شاندار کامیابی، وادھم کالج میں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کی پیشکش next post نیند کی گولیاں دیکر خاتون کا شوہر پر بلے سے تشدد، زندہ دفنانے کی کوشش You may also like امریکا میں ایئر ٹریفک کنٹرولرز کی کمی پوری کرنے کیلئے 2 ہزار... اگست 13, 2026 ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس... اگست 13, 2026 نیند کی گولیاں دیکر خاتون کا شوہر پر بلے سے تشدد، زندہ... اگست 13, 2026 نوال قاضی کی اے لیول میں شاندار کامیابی، وادھم کالج میں قانون... اگست 13, 2026 افغان تاجر کے ویزا توسیع کیس پر 15دن میں فیصلہ کرنے کا... اگست 13, 2026 ایران کیساتھ جنگ سے تنگ آ کر امریکی فوجیوں کی خودکشی کی... اگست 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.