Home اہم خبریںنوال قاضی کی اے لیول میں شاندار کامیابی، وادھم کالج میں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کی پیشکش

نوال قاضی کی اے لیول میں شاندار کامیابی، وادھم کالج میں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کی پیشکش

by 93 News
0 comments
نوال قاضی اپنی کلاس فیلوز کے ہمراہ – فوٹو: سوشل میڈیا

برطانیہ کے شہر لوٹن سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت طالبہ نوال قاضی نے اے لیول میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے چار A گریڈز حاصل کرلیے۔

اس کے بعد انہیں دنیا کی ممتاز درسگاہ یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے معروف وادھم کالج میں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کی پیشکش ہوئی ہے۔ 

طالبہ نوال قاضی سراج قاضی کی صاحبزادی اور معروف شخصیت علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی ایم بی ای کی پوتی ہیں۔ انہوں نے بیڈفورڈ گرلز اسکول سے تعلیم حاصل کی۔

اے لیول کے امتحانات میں نوال نے ہسٹری، انگلش لٹریچر اور کیمسٹری میں A گریڈ حاصل کیا جبکہ ایکسٹینڈڈ پراجیکٹ کوالیفکیشن میں بھی A حاصل کر کے غیر معمولی کامیابی اپنے نام کی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00