Home اہم خبریںافغان تاجر کے ویزا توسیع کیس پر 15دن میں فیصلہ کرنے کا حکم

افغان تاجر کے ویزا توسیع کیس پر 15دن میں فیصلہ کرنے کا حکم

by 93 News
0 comments
فائل فوٹو۔

پشاور ہائیکورٹ نے افغان تاجر اور ان کے خاندان کی ویزا میں توسیع نہ کرنے کےخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ 

عدالت عالیہ نے درخواست گزار کی ویزا توسیع کیس پر 15دن میں فیصلہ کرنے کا حکم جاری کیا۔ 

عدالت عالیہ کے فیصلے مطابق درخواست گزار ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ ٹیکس دہندہ ہیں، این ٹی این بھی موجود ہے اور سرحد چیمبر آف کامرس کے ممبر ہیں۔

فیصلے کے مطابق ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اسلام آباد نے ویزا درخواستوں پر بروقت فیصلہ نہیں کیا، بروقت فیصلہ نہ ہونے پر درخواست گزار کو مشکلات ہیں۔ 

عدالت عالیہ کے فیصلے مطابق مناسب وقت کے اندر قانون کے مطابق فیصلہ کریں، ویزا کی میعاد ختم ہونے کے بعد باقاعدہ درخواستیں جمع کرائی گئی تھیں۔

فیصلے مطابق فریقین ویزا میں توسیع کی زیرالتواء درخواستوں پر 15 دن کے اندر ایک تفصیلی فیصلہ جاری کریں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00