Home تازہ ترینخلیجی اتحادیوں کی کرنسی سویپ کی سہولت کی درخواست، امریکی وزیر خزانہ

خلیجی اتحادیوں کی کرنسی سویپ کی سہولت کی درخواست، امریکی وزیر خزانہ

by 93 News
0 comments

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران جنگ سے متاثرہ امریکا کے کئی خلیجی اتحادیوں نے کرنسی سویپ کی سہولت حاصل کرنے کی درخواست کی ہے جس میں متحدہ عرب امارات بھی شامل ہے۔

سینیٹ کی سماعت کے دوران اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ کرنسی سویپ کا مقصد امریکا میں اتحادی ممالک کے اثاثوں کی اچانک اور بے ہنگم فروخت کو روکنا بھی ہوتا ہے۔

اسکاٹ بیسنٹ نے بتایا کہ کرنسی سویپ ایک ایسا مالی معاہدہ ہوتا ہے جس کے تحت امریکی سینٹرل بینک فیڈرل ریزور ( Federal Reserve ) یا امریکی محکمہ خزانہ کسی ملک کو عارضی طور پر ڈالر فراہم کرتا ہے اور بدلے میں اس کی کرنسی لیتا ہے تاکہ مالیاتی نظام میں استحکام برقرار رہے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00