Home پاکستانگلگت بلتستان الیکشن، پہلی بار 21 خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

گلگت بلتستان الیکشن، پہلی بار 21 خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

by 93 News
0 comments

الیکشن کمیشن نے 7 جون کو گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے لیے تیاریاں تیز کردی ہیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق گلگت بلتستان کے 24 حلقوں میں 664 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ جنرل نشستوں پر پہلی بار 21 خواتین امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

الیکشن کمیشن ترجمان کے مطابق جی بی اے 23 گانچھے 2 سے 4، جی بی اے 6 ہنزہ میں 3 اور گلگت 2 سے3 خواتین نے اپنے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

الیکشن کمیشن ترجمان کے مطابق جی بی اے 21 غذر 3 سے 2، دیامر 4 سے 2، شگر اور غذر سے 1،1 خاتون نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

ترجمان کے مطابق غذر 1 ، گانچھے 3، اسکردو 4 اور 7 اور استور سے 1،1 خاتون نے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00