وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی سے گرفتار ملزم سے 1 اعشاریہ 45 بلین (1 ارب 45 کروڑ) ایرانی ریال برآمد کیے ہیں۔
ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ادارے کے کمرشل بینکنگ سرکل نے کراچی میں کارروائی کی اور غیر قانونی طور پر ایرانی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم سے 1 اعشاریہ 45 بلین ایرانی ریال برآمد ہوئے ہیں۔
We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.