Home تازہ ترینایران کا مشہد ایئر پورٹ بین الاقوامی پروازوں کیلئے پیر سے کھولنے کا اعلان

ایران کا مشہد ایئر پورٹ بین الاقوامی پروازوں کیلئے پیر سے کھولنے کا اعلان

by 93 News
0 comments

فائل فوٹو 

ایران نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے شمال مشرقی شہر مشہد کے ہوائی اڈے سے بین الاقوامی پروازیں پیر سے دوبارہ بحال کر دی جائیں گی۔

ایرانی سول ایویشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مشہد ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کی اجازت دے دی گئی ہے، جس کا آغاز کل سے ہوگا۔

سرکاری ٹی وی نے سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے حوالے سے بتایا کہ مشہد ایئرپورٹ پر بیرون ملک پروازوں کی بحالی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 28 فروری کو اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے باعث جنگ شروع ہونے کے بعد ایران کے تمام ہوائی اڈے بند کر دیے گئے تھے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00