Home تازہ تریننیتن یاہو حکومت مزید زمینوں پر قبضے کے لیے سیکیورٹی کا استعمال کر رہی ہے: ترک وزیر خارجہ

نیتن یاہو حکومت مزید زمینوں پر قبضے کے لیے سیکیورٹی کا استعمال کر رہی ہے: ترک وزیر خارجہ

by 93 News
0 comments
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان—فائل فوٹو

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو حکومت مزید زمینوں پر قبضے کے لیے سیکیورٹی کا استعمال کر رہی ہے۔

انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنی سیکیورٹی کے پیچھے نہیں بلکہ مزید زمین حاصل کرنے کے پیچھے پڑا ہے۔

حاقان فیدان نے کہا کہ اسرائیل نے بین الاقوامی سطح پر ایک وہم پیدا کیا کہ وہ اپنی سلامتی کے لیے کر رہا ہے، اب واضح ہو گیا ہے، خاص طور پر حالیہ سالوں میں کہ معاملہ اس سے بڑھ کر ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ فلسطین، مقبوضہ بیت المقدس، لبنان اور شام میں اسرائیلی کارروائی قبضہ اور توسیع پسندی ہے، میرے خیال میں اب اس کو رکنا چاہیے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00