اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے ایڈمن بلاک میں آگ لگ گئی

اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے ایڈمن بلاک میں آگ لگ گئی ہے۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں سپریم کورٹ پہنچ گئی ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ایڈمن بلاک میں لگنے والی آگ کی شدت زیادہ نہیں ہے۔