اہم خبریں پاکستان اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے ایڈمن بلاک میں آگ لگ گئی 93 Newsستمبر 11, 2026018 views اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے ایڈمن بلاک میں آگ لگ گئی ہے۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں سپریم کورٹ پہنچ گئی ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ایڈمن بلاک میں لگنے والی آگ کی شدت زیادہ نہیں ہے۔