اہم خبریںدنیا ایران پر ایک اور حملے کے لیے تیار ہیں، ٹرمپ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر ایک اور حملے کے لیے تیار ہیں۔ ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر حملوں کی نئی مہم زیادہ دیر تک جاری نہیں رہے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران اپنے ریڈار اور میزائل نظام کو دوبارہ تعمیر کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران ایسا راکٹ بنانے کی کوشش کر رہا تھا جو بارودی سرنگیں بچھا سکتا ہے، ہم نے اسے تباہ کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نئے صوبے لسانیت، قومیت کی بنیاد پر نہیں بننے چاہئیں، اویس لغاری 26 منٹس پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران نے امریکا کا مار گرایا ڈرون نمائش کے لیے چوک پر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک 2 گھنٹے پہلے Bookmark شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر خوش ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ 3 گھنٹے پہلے