اہم خبریںپاکستان پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک by 93 News 51 منٹس پہلے 51 منٹس پہلے Bookmark 0 پشاور بڈھ بیر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، 3 ایس ایم جیز، پستول اوردھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی جیب سے افغان شناختی کارڈ ملا ہے۔ ہلاک دہشت گردوں کے فرار ہونے والے ساتھیوں کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ علاوہ ازیں داؤد زئی چوکی وزیر قلعہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش 9 منٹس پہلے Bookmark ایران نے امریکا کا مار گرایا ڈرون نمائش کے لیے چوک پر... 10 منٹس پہلے Bookmark شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر خوش ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ 53 منٹس پہلے Bookmark جماعت اسلامی کا آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایرانی صوبے کرمان شاہ پر امریکی حملے میں 12 شہری شہید 2 گھنٹے پہلے Bookmark کوہ پیما ڈاکٹر اسماء مشتاق کی لاش کیمپ پہنچا دی گئی 2 گھنٹے پہلے