اہم خبریںپاکستان اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش by 93 News 59 منٹس پہلے 59 منٹس پہلے Bookmark 2 فائل فوٹو اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مالاکنڈ اور گردونواح میں بھی بادل برس رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم میں 5 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے۔ بالائی خیبر پختونخوا کے لیے بھی موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے اور مقامی انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا 18 منٹس پہلے Bookmark ایران پر ایک اور حملے کے لیے تیار ہیں، ٹرمپ 20 منٹس پہلے Bookmark ایران نے امریکا کا مار گرایا ڈرون نمائش کے لیے چوک پر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک 2 گھنٹے پہلے Bookmark شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر خوش ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ 2 گھنٹے پہلے Bookmark جماعت اسلامی کا آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان 2 گھنٹے پہلے