برطانیہ کے شہر مڈلزبرا کے قریب A66 شاہراہ پر پولیس تعاقب کے دوران خوفناک حادثہ ہوا، جس میں دو پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔
کلیولینڈ پولیس کے مطابق ایک گاڑی غلط سمت میں سفر کرتے ہوئے مخالف سمت سے آنے والی نشان زدہ پولیس گاڑی سے ٹکرا گئی۔
پولیس کے مطابق دونوں گاڑیوں میں سوار تمام افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔