بھائی کے ہاتھوں بہن کا قتل

—فائل فوٹو

سرگودھا میں بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا۔ 

قتل کا واقعہ سرگودھا کے نواحی علاقے چک نمبر 15 شمالی میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزم بھائی اور اس کا ساتھی جائے وقوع سے فرار ہو گئے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش اور تفتیش شروع کر دی ہے۔

Related posts

ٹک ٹاکر شمسو بی عرف عائشہ کے قتل کا مقدمہ درج

اگر صوبے بنانا غداری تھا تو آئین میں اس کا ذکر کیوں موجود ہے، خالد مقبول

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، حزب اللّٰہ کمانڈر سمیت متعدد افراد شہید