Home اہم خبریںآبنائے باب المندب کسی مسلح دہشتگرد گروپ کے دباؤ کا ذریعہ نہیں بنے گی: یمنی وزیرِ خارجہ

آبنائے باب المندب کسی مسلح دہشتگرد گروپ کے دباؤ کا ذریعہ نہیں بنے گی: یمنی وزیرِ خارجہ

by 93 News
0 comments

یمنی وزیر خارجہ افراح الزوبہ—فائل فوٹو

یمنی وزیرِ خارجہ افراح الزوبہ نے المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔

انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں خبردار کیا ہے کہ حوثی ملیشیا بحری گزرگاہوں کو یرغمال بنانے سے باز رہے۔

یمنی وزیرِ خارجہ افراح الزوبہ کا کہنا ہے کہ آبنائے باب المندب کسی مسلح دہشت گرد گروپ کے ہاتھوں دباؤ ڈالنے کا ذریعہ نہیں بنے گی۔

واضح رہے کہ یمنی فوج کا کہنا ہے گزشتہ روز المخا پورٹ پر حوثی ملیشیا نے شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی ملیشیا کے حملے میں المخا پورٹ کا سیکیورٹی اہلکار اور 2 سیلرز جاں بحق، جبکہ 8 شہری زخمی ہوئے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00