اسرائیلی حملے میں 7 افراد جاں بحق

—فائل فوٹو

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

لبنانی سرکاری خبر ایجنسی کےمطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے انصار گاؤں کے مضافات میں ایک مکان کو نشانہ بنایا۔

اس اسرائیلی کارروائی کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے جبکہ حملے کا شکار ہونے والا مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

Related posts

نئے صوبوں کے حوالے سے اب تک کوئی پلان نہیں بنایا گیا ہے، رانا ثنا

کیمبرج یونیورسٹی کا سابق کم عمر پروفیسر جیسن آرڈی گھر سے مردہ برآمد

ضلع باغ کی 2 میں ایک نشست ن لیگ، دوسری پیپلز پارٹی نے جیت لی