بچے کی پیدائش کی خوشی، مٹھائی کھانے سے 9 افراد کی طبیعت خراب

— فائل فوٹو

بہاولپور کے علاقہ ہیڈراجکاں میں مضرِ صحت مٹھائی کھانے سے بچوں سمیت 9 افراد کی طبیعت خراب ہو گئی۔

جنہیں بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کیا گیا۔

بہاول وکٹوریہ اسپتال میں 4 کمسن بچوں کو طبی امداد دی گئی۔

متاثرہ افراد کے خاندانی ذرائع کے مطابق بچے کی پیدائش کی خوشی میں مقامی دکان سے مٹھائی خریدی تھی۔

تمام متاثرہ افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Related posts

پاپا رازیوں کی سلمان خان کی بھارتی پرچم کیساتھ تصویر بنانے کی کوشش، دلچسپ صورتحال کا سامنا

رخصتی کے دن گھر سے بھاگ کر شادی کرنے پر لڑکی قتل، ملزم بھائی گرفتار

آبنائے ہرمز کسی حکم، ٹویٹ، جہاز یا انتخابی تقریر سے قبضے میں نہیں لی جا سکتی: ایرانی نائب وزیرِ خارجہ