بہت جلد میں آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا، ٹرمپ

فائل فوٹو

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بہت جلد میں آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا۔

امریکی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکا ایران کو اقتصادی طور پر سخت نقصان پہنچائے گا۔

اس سے پہلے امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا تھا کہ امریکا ایران پر ایسی پابندیاں عائد کرے گا جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں۔

امریکی وزیرِ خزانہ کے مطابق ان اقدامات میں تہران پر معاشی دباؤ بڑھانے کے ساتھ آبنائے ہرمز سے متعلق پابندیاں بھی شامل ہوں گی۔

Related posts

جہاز سے زہریلی گیس کا اخراج، 8 مزدور ہلاک

خشک سالی کے باعث گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر

پاپا رازیوں کی سلمان خان کی بھارتی پرچم کیساتھ تصویر بنانے کی کوشش، دلچسپ صورتحال کا سامنا