Home اہم خبریںپاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم زخمی ہوگئے، میچ سے آؤٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم زخمی ہوگئے، میچ سے آؤٹ

by 93 News
0 comments

فائل فوٹو 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم زخمی ہونے کے باعث سلیکٹ الیون کے خلاف 3 روزہ میچ سے آؤٹ ہوگئے۔

بابر اعظم کو بیٹنگ کے دوران دائیں ہاتھ پر گیند لگی تھی، ٹیم آفیشلز کے مطابق  بابراعظم کو ڈاکٹر کے مشورے پر بقیہ میچ کے لیے آرام دے دیا گیا ہے۔

کپتان بابراعظم 17 اگست کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے۔

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں  کھیلے جارہے سلیکٹ الیون کے خلاف 3 روزہ میچ  میں پاکستانی ٹیم دوسرے روز پہلی اننگز میں 238 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، میزبان ٹیم کو 67 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00