Home اہم خبریںنواز شریف نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے اہم بیٹھک بلالی

نواز شریف نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے اہم بیٹھک بلالی

by 93 News
0 comments

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے ہفتہ 15 اگست کو مری میں پارٹی اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ کے اہم اجلاس میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی کےلیے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق مری اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، حمزہ شہباز سمیت وفاقی وزراء اور سینئر پارٹی رہنما بھی شریک ہونگے۔

ذرائع کے مطابق مری اجلاس میں ن لیگ کے تمام نو منتخب اراکین آزاد کشمیر اسمبلی کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00