اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی گاڑیوں کا داخلہ 13 اگست رات 12 بجے سے بند رہے گا، موٹروے پولیس

فائل فوٹو۔

ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی گاڑیوں کا داخلہ 13 اگست رات 12 بجے سے بند رہے گا۔ 

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی گاڑیوں کا یہ داخلہ 14 اگست رات 12 بجے تک بند رہے گا۔ 

ترجمان موٹر وے پولیس نے کہا سفر سے قبل ٹریفک صورتحال اور تازہ ترین معلومات موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے حاصل کی جائیں۔

Related posts

احسن اقبال نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دیدی

آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت میں کمی

جو خود کو کاکروچ مانتا ہے اُس کا تعلق گٹر سے جوڑنا قدرتی بات ہے، کنگنا رناوت