عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن کا انڈر 17 ٹائٹل جیت لیا

—اسکرین گریب

پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن کا انڈر 17 ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

انڈر 17 کے فائنل میں عمیر عارف نے انگلینڈ کے لیوک میک برائیڈ کو 2-3 سے شکست دی۔

فائنل میں عمیر عارف کی فتح کا اسکور 4-11، 11-6، 11-5، 9-11 اور 11-4 رہا۔

عمیر عارف ورلڈ جونیئر اور ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی بھی کرچکے ہیں۔

عمیر عارف بِلکِس اینڈ عبدالرزاق داؤد فاؤنڈیشن کے فیلو بھی ہیں۔

Related posts

پشاور ہائیکورٹ نے 2 افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روک دیا

ایرانی عوام دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر رہے ہیں: باقر قالیباف

کیا عاطف اسلم موسیقی چھوڑ دیں گے؟