اہم خبریںپاکستان عبداللّٰہ طاہر قتل میں ملوث ملزمہ سیالکوٹ سے گرفتار، لاہور منتقل کردیا گیا by 93 News اگست 7, 2026 written by 93 News اگست 7, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ٹکٹ ہولڈر عبداللّٰہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزمہ کو سیالکوٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمہ کو سیالکوٹ سے لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمہ نے عبداللّٰہ طاہر کے ڈرائیور کو ہنی ٹریپ کیا تھا۔ ملزمہ شوٹر کی دوست ہے۔ اس قبل بھی کئی افراد کو ہنی ٹریپ کرچکی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبداللّٰہ طاہر کو چند روز قبل لاہور میں قتل کیا گیا تھا۔ You Might Also Like صبح کی چہل قدمی بہتر یا شام کی؟ ماہرین نے بہتر آپشن بتا دیا 30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کرلیا، کہہ رہے ہو سسٹم چلنے کے قابل نہیں، رانا ثناء اللہ سفارتخانہ پاکستان میں یومِ استحصالِ کشمیر کی تقریب، غیر قانونی بھارتی اقدامات کی شدید مذمت چین کے ’’مصنوعی سورج‘‘ نے ناممکن کام کر دِکھایا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post ایرانی حکومت گرانے کا منصوبہ ناکام ہونے پر موساد سربراہ نے 2 اعلیٰ عہدیداروں کو برطرف کر دیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ next post پیٹرول اور ڈیزل مسلسل دوسرے روز سستا کردیا گیا You may also like Bookmark آخری میچ میں جنوبی کوریا کامیاب، ہاکی ٹیسٹ سیریز 1-3 سے پاکستان... اگست 7, 2026 Bookmark چیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں اگست 7, 2026 Bookmark ایران جنگ جلد ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی: ٹرمپ کا... اگست 7, 2026 Bookmark پیٹرول اور ڈیزل مسلسل دوسرے روز سستا کردیا گیا اگست 7, 2026 Bookmark ایرانی حکومت گرانے کا منصوبہ ناکام ہونے پر موساد سربراہ نے 2... اگست 7, 2026 Bookmark طویل العمری اور اچھی صحت کیلئے فرش پر بیٹھنا مفید ہے، ماہر... اگست 7, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.