Home اہم خبریںجوائنٹ ماسٹرز اسکالر شپ پروگرام میں پاکستان پھر دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

جوائنٹ ماسٹرز اسکالر شپ پروگرام میں پاکستان پھر دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

by 93 News
0 comments

— تصویر بشکریہ رپورٹر

فرانس میں اس سال بھی پاکستان جوائنٹ ماسٹرز اسکالر شپ پروگرام میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر رہا۔

 فرانسیسی حکومت نے ایراسمس مینڈس جوائنٹ ماسٹرز اسکالر شپ سے نوازے گئے تمام 98 پاکستانی طلبہ کو مبارک دی۔

فرانسیسی حکومت کے مطابق پاکستان ایک بار پھر مسلسل 5 ویں بار ایراسمس منڈس اسکالر شپ کے لیے دنیا میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے، جو چیز ایک یورپی اقدام کے طور پر شروع ہوئی تھی وہ حقیقی طور پر عالمی چیز بن گئی ہے اور پاکستان اس کی سب سے نمایاں کامیابی کی کہانیوں میں سے ایک بن گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ آنے والے مہینوں میں ایراسمس اسکالرز نئے تجربے، نئی زبانوں اور نئی ثقافتوں کو دیکھیں گے۔

فرانسیسی حکومت کے مطابق ہمارے شراکت داروں ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان اور یورپی یونین کے رکن ممالک کا تہہ دل سے شکریہ جو ہر سال ہمارے اسکالرز کا گرم جوشی سے خیر مقدم کرتے ہیں اور ان کی حمایت کرتے ہیں۔

فرانسیسی حکومت نے کہا کہ پاکستانی اس کا فخر کریں اور جان لیں کہ آپ نے یورپی یونین میں ہم سب کو اپنے سفر میں ایک چھوٹا سا کردار ادا کرنے پر فخر کیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00