اہم خبریںکاروبار سونا مسلسل تیسرے روز مہنگا، فی تولہ ساڑھے 4 لاکھ کی حد عبور کرگیا by 93 News 3 مہینے پہلے 3 مہینے پہلے Bookmark 21 سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت میں 5100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ اضافے کے بعد 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے ہوگیا۔ اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 51 ڈالر اضافے سے 4319 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark تھامس مارکل کے تیسرے خفیہ گھر کا انکشاف، میگھن کی مشکلات میں... 6 منٹس پہلے Bookmark آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان 44 منٹس پہلے Bookmark ملک میں چھوٹے صوبوں کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے، خالد اصغر گھرال 10 گھنٹے پہلے Bookmark برطانوی کامیڈین رسل برانڈ زیادتی اور جنسی ہراسانی کے مقدمے میں مجرم... 11 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا ہوگیا 12 گھنٹے پہلے Bookmark شاہ رخ خان نے کس فلم کا بقایا معاوضہ 95 لاکھ لینے... 13 گھنٹے پہلے