حوثی باغیوں کے یمنی فورسز پر حملے، 45 افراد ہلاک ہوگئے

فوٹو: رائٹرز 

یمن میں حوثی عسکریت پسندوں کے مارب اور حضرالموت میں یمنی ایمرجنسی فورسز کے ٹھکانوں پر حملوں میں 45 افراد ہلاک ہوگئے، بیشتر ہلاک شدگان کا تعلق سرکاری فورسز سے ہے۔

 تفصیلات کے مطابق حوثی عسکریت پسندوں نے مارب گورنریٹ کے قریب ایمرجنسی فورسز کی چھاؤنی پر 3 سمتوں سے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے حملے کیے۔

ان حملوں کے لیے خودکش ڈرون طیاروں سمیت 20 سے زیادہ پروجیکٹائل داغے گئے۔

Related posts

پیٹرول کی قیمت 225 روپے ہونے تک احتجاج جاری رہے گا، حافظ نعیم الرحمان

باب المندب اور آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت میں نمایاں کمی

ایرانی وومن ٹیم کی 2 فٹبالرز کو آسٹریلیا کی شہریت مل گئی