ملکی زرمبادلہ ذخائر میں سوا تین کروڑ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک

فوٹو: فائل

ملکی زرمبادلہ ذخائر جولائی کے آخری کاروباری ہفتے میں سوا تین کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق اس اضافے سے 31 جولائی تک تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 ارب 47 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ 31 لاکھ ڈالر اضافے سے 17 ارب 4 کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک کروڑ 94 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 43 کروڑ ڈالر رہے۔

Related posts

باب المندب اور آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت میں نمایاں کمی

ایرانی وومن ٹیم کی 2 فٹبالرز کو آسٹریلیا کی شہریت مل گئی

فلموں کی کمائی کے اعداد و شمار بڑھا چڑھا کر پیش کیے جاتے ہیں: ہما قریشی