اہم خبریںپاکستان اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا by 93 News اگست 6, 2026 written by 93 News اگست 6, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹوز نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری دی اور روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے مسجد نبوی ﷺ میں نوافل بھی ادا کیے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے پاکستان کی خوشحالی، ترقی اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ انہوں نے جبل اُحد کا بھی دورہ کیا اور حضرت امیر حمزہؓ کے مزار پر حاضری دی۔ You Might Also Like ’’ایکوسسٹم‘‘ جاندار اور غیرجاندار اشیاء کے توازن اور ماحول کا ایک قدرتی وسیلہ ویسٹ انڈیز نے پہلے دن پاکستان کے خلاف 5 وکٹوں پر 239 رنز بنالیے جی میل پر’’ اے آئی‘‘ فیچر متعارف کرشمہ کپور اور ابھیشیک بچن کی منگنی کیوں ٹوٹی تھی؟ سنگین دعوے سامنے آ گئے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر اور مسافر طیارے کے مبینہ طور پر خطرناک حد تک قریب آنے کے واقعے کی تحقیقات شروع next post شجر عباس ٹانگ میں سرجری کے 1 سال بعد مکمل فٹ ہوگئے You may also like Bookmark بیوی کے قتل کے مقدمے میں عمر قید پانے والا شوہر بری اگست 6, 2026 Bookmark سلوان میں فلسطینیوں کے گھر مسمار، اسرائیلی وکیل نے نسلی صفائی قرار... اگست 6, 2026 Bookmark ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں مایوس کن کارکردگی کی وجہ... اگست 6, 2026 Bookmark ثمینہ احمد غیر معمولی اور قابلِ تعریف خاتون ہیں: ثانیہ سعید اگست 6, 2026 Bookmark وزیرِ اعظم کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ کا امتحان ملتوی، اب... اگست 6, 2026 Bookmark آبنائے ہرمز اُس وقت تک بند رہے گی جب تک امریکا خطے... اگست 6, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.