اہم خبریںکاروبار سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ by 93 News اگست 1, 2026 written by 93 News اگست 1, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 — فائل فوٹو ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 258 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 63 ہزار 971 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 3 ڈالرز اضافے سے 4021 ڈالرز فی اونس ہے۔ You Might Also Like اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی انگلش چینل عبور کرنیکی کوشش، 4 غیر قانونی تارکین وطن جان سے ہاتھ دھو بیٹھے راکھی ساونت کی کنگنا رناوت پر شدید تنقید واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 3 افراد زخمی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post محمد احمد کا مشہور اداکار کی جانب سے تضحیک آمیز رویے کا انکشاف next post یومِ استحصالِ کشمیر کی مناسبت سے 1 ہفتے طویل تصویری نمائش کا افتتاح You may also like Bookmark مودی کا اپنے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنیوالے طلبہ کو معاف کرنے... اگست 1, 2026 Bookmark امریکا میں پیٹرول مہنگا، قیمت 4 ڈالرز فی گیلن سے متجاوز اگست 1, 2026 Bookmark کنگنا رناوت کا طلبہ پر پولیس تشدد کا دفاع، عوامی ردعمل قرار... اگست 1, 2026 Bookmark ملک میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی تعداد ساڑھے 7... اگست 1, 2026 Bookmark دانتوں کے تحفظ میں جدید ٹیکنالوجی کا کردار اگست 1, 2026 Bookmark راچڈل گرومنگ گینگ کے سربراہ شبیر احمد کی جلاوطنی، برطانیہ اور پاکستان... اگست 1, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.