اہم خبریںکاروبار امریکا میں پیٹرول مہنگا، قیمت 4 ڈالرز فی گیلن سے متجاوز by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 13 —فائل فوٹو ایران سے جنگ کے اثرات امریکا تک بھی جا پہنچے جہاں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں پیٹرول کی قیمتیں اضافے کے بعد فی گیلن قیمت 4 ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکا ایران جنگ کے بعد سے پیٹرول کی قیمتوں میں 30 فیصد سے زائد اضافہ ہو چکا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خیبر پختونخوا سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان توڑ مروڑ کر پیش... 11 منٹس پہلے Bookmark طائف ڈویژن میں ڈرون طیارے کا ملبہ گرنے سے یمنی شہری جاں... 12 منٹس پہلے Bookmark لاہور کے رنر فیضان نے لاہور سے اسکردو تک 1100 کلومیٹر رننگ... 18 منٹس پہلے Bookmark بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، وزارت داخلہ کا تمام اسٹیک... 50 منٹس پہلے Bookmark یو این جنرل اسمبلی اجلاس، ٹرمپ کے خلیجی رہنماؤں کیساتھ ایران سے... 51 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں مسلسل تیسرے روز 40 کروڑ سے کم شیئرز... 52 منٹس پہلے