اہم خبریںپاکستان لیاری میں فائرنگ، عزیر بلوچ کے بھائی کے زخمی ہونے کی اطلاع by 93 News اگست 1, 2026 written by 93 News اگست 1, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 کراچی میں لیاری کے مرزا آدم خان روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت زبیر بلوچ کے نام سے ہوئی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے بتایا کہ زبیر بلوچ لیاری گینگ وار کے عذیر بلوچ کا بھائی بتایا جارہا ہے، مزید تصدیق کی جارہی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں زخمی مزید دو افراد سول اسپتال پہنچے ہیں۔ زخمیوں کے بیانات ریکارڈ کیے جارہے ہیں۔ You Might Also Like امریکا اور اسرائیل ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، امریکی میڈیا جنگ کوک مداحوں کے نامناسب رویے و ذاتی زندگی میں مداخلت سے پریشان چین کے ’’مصنوعی سورج‘‘ نے ناممکن کام کر دِکھایا جو ملک تقسیم کرنا چاہتے ہیں وہ احمق ہیں: سرفراز بگٹی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post ’سسرال والوں کی سوچ کبھی نہیں بدلے گی‘، جہیز کے مطالبے اور تشدد سے تنگ بھارتی سرکاری ٹیچر نے خودکشی کر لی next post انگلینڈ اور ویلز میں 461 پولیس افسران برطرف You may also like Bookmark بانی کاکروچ جنتا پارٹی ابھیجیت دیپکے سے بی جے پی میں شمولیت... اگست 1, 2026 Bookmark پاک امریکا اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، سرمایہ کاری اور برآمدات پر... اگست 1, 2026 Bookmark سری لنکا ویمنز نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان ویمنز کو ہرا... اگست 1, 2026 Bookmark محمد احمد کے تذلیل کے انکشاف پر فیصل قریشی کا ردِعمل اگست 1, 2026 Bookmark نوجوان پیشہ ور افراد میں قبض کی شکایت میں اضافہ، ماہرین نے... اگست 1, 2026 Bookmark پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ اگست 1, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.