اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ by 93 News اگست 1, 2026 written by 93 News اگست 1, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 944 روپے اضافے سے 3 لاکھ 71 ہزار 944 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 46 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 114 ڈالر فی اونس ہے۔ You Might Also Like مانچسٹر میں وزیرِ اعظم کے نئے دفتر ’نمبر 10 نارتھ‘ کا افتتاح، شمالی علاقوں کو اختیارات منتقل کرنے کا اعلان واٹس ایپ کا کم عمر بچوں کیلئے نیا فیچر تیار سلمان خان کا آسام کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی مہم کا آغاز فرانزک شواہد کی بنیاد پر ثاقب خان قصور وار ثابت ہو چکے: مومنہ اقبال Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post ون ڈے سیریز ہارنے پر مایوسی ہوئی، کوشش ہے اسے پازیٹو لیں، فاطمہ ثنا next post ایرانی وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ You may also like Bookmark ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگ نے پاکستان کی طویل المدتی کریڈٹ ریٹنگ... اگست 1, 2026 Bookmark فرانسیسی فٹبال ٹیم میں بڑی تبدیلی، زیڈان کو ہیڈ کوچ بنادیا گیا اگست 1, 2026 Bookmark دیوآنند کے بیٹے سنیل آنند برطانیہ میں چل بسے اگست 1, 2026 Bookmark خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی ولادت اگست 1, 2026 Bookmark 5 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود کہکشاں اگست 1, 2026 Bookmark لندن پولیس کی کشتی ویسٹ منسٹر پل سے ٹکرا گئی، 5 اہلکار... اگست 1, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.