Home اہم خبریںایران نے امریکا اور اسرائیل کے اہم انفرااسٹرکچر پر حملوں سے خبردار کردیا

ایران نے امریکا اور اسرائیل کے اہم انفرااسٹرکچر پر حملوں سے خبردار کردیا

by 93 News
0 comments
فائل فوٹو

ایران نے امریکا اور اسرائیل کے اہم انفرا اسٹرکچر پر حملوں سے خبردار کردیا۔ ایرانی خبرایجنسی تسنیم کے مطابق ایرانی فوج کے پاس صلاحیت بھی ہے اور ارادہ بھی، جامع منصوبہ تیار ہے۔

ایران کی خاتم الانبیا بریگیڈ کے اعلیٰ ترین کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے امریکا اور اسرائیل کوخبردار کیا ہے کہ جارحیت کرکے بھاگنے کا دور ختم ہوچکا۔

اپنےبیان میں انہوں نے کہا کہ غلط اندازے لگا کر کی جانے والی کسی بھی کارروائی کے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔

خاتم الانبیا بریگیڈ کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے کرائے کے سپاہیوں کو اندازہ ہوگیا ہے کہ ان کے فوجی سامان میں کفن شامل ہونا لازم و ملزوم ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00