اہم خبریںکاروبار پیٹرول مزید سستا ہوگیا، ڈیزل کی قیمت برقرار by 93 News 24 منٹس پہلے 24 منٹس پہلے Bookmark 1 حکومت نے اگلے تین روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 1 روپیہ فی لیٹر کم کردی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 312 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 346 روپے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ساؤتھ ایشین گیمز کی نئی تاریخوں کا اعلان 32 منٹس پہلے Bookmark مودی حکومت کے فیصلے پر پاکستانی فنکاروں کا ردِ عمل سامنے آ... 34 منٹس پہلے Bookmark معرکۂ حق میں عبرتناک شکست کے بعد مودی سرکار کی اسٹریمنگ پلیٹ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ، دوسرا سیمی فائنل، پاکستان کو 233 رنز کا... 3 گھنٹے پہلے Bookmark سائی پلوی نے فلموں میں بغیر میک اپ نظر آنے کی وجہ... 3 گھنٹے پہلے Bookmark روس، ایران سیکیورٹی خدشات، برطانیہ کی ایک لاکھ سابق فوجیوں کو تیار... 4 گھنٹے پہلے