ریال میڈرڈ نے اسٹار فارورڈ کلیان امباپے کے 2 شاندار گولز کی بدولت سیزن کے پہلے ایل کلاسکو میچ فتح اپنے نام کرلی۔
امباپے کے عمدہ کھیل کے باعث بارسلونا کو اپنے ہی گھر میں 1 کے مقابلے میں 2 گولز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
مقابلہ ایک ایک گول سے برابر تھا کہ میچ آخری لمحات میں امباپے نے گول کرکے ریال میڈر کو میچ جتوا دیا، بارسلونا کی جانب سے واحد گول رافینیا نے کیا ۔