اہم خبریںدنیا ایرانی تجاویز پر امریکی جواب کا جائزہ لیا جا رہا ہے، پزشکیان by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی تجاویز پر امریکی جواب کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کبھی مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹا۔ صدر پزشکیان کا کہنا تھا کہ مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں لیکن امریکا کے دباؤ کے سامنے ہرگز نہیں جھکیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مدینہ منورہ میں بجلی کے نظام پر حملہ، خلیجی و اسلامی ممالک... 30 منٹس پہلے Bookmark خمیس مشیط پر داغے گئے 3 میزائل تباہ کردیے، سعودی فوجی اتحاد 2 گھنٹے پہلے Bookmark ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہیں دیں گے، ٹرمپ 2 گھنٹے پہلے Bookmark اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا، امریکی اخبار 3 گھنٹے پہلے Bookmark ویٹو کے باوجود ایران پر اقوامِ متحدہ کی پابندیاں برقرار ہیں: برطانیہ 4 گھنٹے پہلے Bookmark ڈیزل کی مسلسل بڑھتی قیمتوں پر فرانسیسی صدر کی لب کشائی 4 گھنٹے پہلے