اہم خبریںدنیا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہیں دیں گے، ٹرمپ by 93 News 37 منٹس پہلے 37 منٹس پہلے Bookmark 0 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہیں دیں گے۔ ٹرمپ نے یہ اعلان جی سیون ممالک کی جانب سے اگلے چار ماہ میں 10 کروڑ بیرل ڈیزل اور خام تیل کی سپلائی پر راضی ہونے کے بعد کیا گیا ۔ اس سے پہلے ٹرمپ نے یورپی ملکوں کو دھمکی دی تھی کہ اگر اپنے ذخائر سے ڈیزل ریلیز نہ کیا تو امریکا انہیں ڈیزل کی سپلائی روک دے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا، امریکی اخبار 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ویٹو کے باوجود ایران پر اقوامِ متحدہ کی پابندیاں برقرار ہیں: برطانیہ 2 گھنٹے پہلے Bookmark ڈیزل کی مسلسل بڑھتی قیمتوں پر فرانسیسی صدر کی لب کشائی 3 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا، کارنیل یونیورسٹی کے دہرے معیار پر سوال اٹھنے لگے 3 گھنٹے پہلے Bookmark نصرت بھروچا حادثے کا شکار، ممبئی میں ریڑھ کی ہڈی کی سرجری... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے 10 لاکھ امریکیوں کو فی کس 500... 4 گھنٹے پہلے