اہم خبریںپاکستان اسلام آباد، لانگ مارچ موخر ہونے کے باوجود کنٹینرز کی تعداد میں اضافہ by 93 News 43 منٹس پہلے 43 منٹس پہلے Bookmark 3 تحریک انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی کال موخر کیے جانے کے بعد بھی اسلام آباد کے ریڈ زون کے اطراف کنٹینرز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ داخلی و خارجی راستے کھلے ہیں مگر سڑکوں کے قریب کنٹینرز بھی رکھے گئے ہیں۔ ٹیکسلا میں پنجاب کے داخلی راستوں پر رکھے گئے کنٹینرز سائیڈ پر رکھ دیئے گئے ہیں جس کے بعد ٹریفک کی آمد و رفت معمول پر آ گئی۔ علاوہ ازیں اٹک پل پر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کراچی، شیریں جناح کالونی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید 4 منٹس پہلے Bookmark اپنی تجویز پر ٹرمپ کا ابتدائی ردِعمل دیکھ لیا ہے، عباس عراقچی 7 منٹس پہلے Bookmark کراچی، این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، 70... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایرانی صدر مسعود پزشکیان امریکا سے وطن واپس روانہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نئے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح پاکستان پہنچ گئے 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران کا ایٹمی معائنہ کاروں کو دوبارہ رسائی دینے کا اعلان 2 گھنٹے پہلے