اہم خبریںپاکستان کراچی، این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، 70 افراد گرفتار by 93 News 44 منٹس پہلے 44 منٹس پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو کراچی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 70 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں کی گئی، گرفتار افراد مبینہ طور پر غیرملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث ہیں۔ این سی سی آئی اے ذرائع کے مطابق کال سینٹر سے دیگر سامان بھی تحویل میں لیا گیا ہے، کال سینٹر میں غیرقانونی سرگرمیاں جاری تھیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسلام آباد، لانگ مارچ موخر ہونے کے باوجود کنٹینرز کی تعداد میں... 5 منٹس پہلے Bookmark ایرانی صدر مسعود پزشکیان امریکا سے وطن واپس روانہ 47 منٹس پہلے Bookmark نئے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح پاکستان پہنچ گئے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران کا ایٹمی معائنہ کاروں کو دوبارہ رسائی دینے کا اعلان 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بہاولپور، این اے 168 ضمنی الیکشن کی سیکیورٹی کیلئے فوج، رینجرز تعینات 2 گھنٹے پہلے Bookmark ڈونلڈ ٹرمپ نے شی جن پنگ کو اپنی دیوہیکل تصویر دکھائی 2 گھنٹے پہلے