اہم خبریںپاکستان نئے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح پاکستان پہنچ گئے by 93 News 41 منٹس پہلے 41 منٹس پہلے Bookmark 0 پاکستان کے لیے نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان پہنچ گئے، وہ پیر سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر البقمی دفاعی اور سیکیورٹی امور میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ سعودی مسلح افواج میں بطور میجر جنرل خدمات بھی انجام دے چکے ہیں۔ پاک سعودی عرب اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ اور مکہ دفاعی معاہدے کے تناظر میں ڈاکٹر راجح کی تقرری اہمیت کی حامل ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کراچی، این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، 70... 3 منٹس پہلے Bookmark ایرانی صدر مسعود پزشکیان امریکا سے وطن واپس روانہ 5 منٹس پہلے Bookmark ایران کا ایٹمی معائنہ کاروں کو دوبارہ رسائی دینے کا اعلان 44 منٹس پہلے Bookmark بہاولپور، این اے 168 ضمنی الیکشن کی سیکیورٹی کیلئے فوج، رینجرز تعینات 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ڈونلڈ ٹرمپ نے شی جن پنگ کو اپنی دیوہیکل تصویر دکھائی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نجی اسکول میں بچی سے مبینہ زیادتی، اسکول پرنسپل اور چوکیدار زیر... 2 گھنٹے پہلے