اہم خبریں کھیل ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں بابر اعظم 12 رنز بنا کر آؤٹ 93 Newsستمبر 26, 202600 views ایشین گیمز کی تیاری، پاکستان کرکٹ ٹیم کا پریکٹس میچ ایشین گیمز کی تیاری کےلیے جاری کیمپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس میچ کھیلا، سابق ہیڈ کوچ اور سلیکشن کمیٹی کے رکن سرفراز احمد بھی پریکٹس میچ میں وکٹ کیپنگ کرتے نظر آئے۔