اہم خبریںدنیا ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 25 سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ایک گاڑی میں سوار میاں بیوی، 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دوسری گاڑی میں سوار 2 نوجوان بھی حادثےمیں جان کی بازی ہار گئے۔ سعودی محکمہ پولیس نے حادثے کے حوالے سے بتایا کہ حادثہ اچانک گاڑی کا رخ مڑنے کے باعث پیش آیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیٹرول مزید سستا ہوگیا، ڈیزل کی قیمت برقرار 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ساؤتھ ایشین گیمز کی نئی تاریخوں کا اعلان 1 گھنٹہ پہلے Bookmark مودی حکومت کے فیصلے پر پاکستانی فنکاروں کا ردِ عمل سامنے آ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark معرکۂ حق میں عبرتناک شکست کے بعد مودی سرکار کی اسٹریمنگ پلیٹ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ، دوسرا سیمی فائنل، پاکستان کو 233 رنز کا... 4 گھنٹے پہلے Bookmark سائی پلوی نے فلموں میں بغیر میک اپ نظر آنے کی وجہ... 4 گھنٹے پہلے