اہم خبریںپاکستان کراچی، آج سے عمرہ زائرین پر ویکسی نیشن کے بغیر سفر پر پابندی عائد by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 فائل فوٹو رات 12 بجے سے عمرہ زائرین پر ویکسی نیشن کے بغیر سفر پر پابندی عائد کردی گئی۔ بارڈر ہیلتھ سروسز کے مطابق عمرہ زائرین روانگی سے 10 دن پہلے ویکسی نیشن مکمل کرا سکتے ہیں۔ اسی طرح سعودیہ، آسٹریلیا، بھارت اور افغانستان کے مسافروں کے لیے انسداد پولیو کے قطرے لازم ہیں۔ بارڈر ہیلتھ سروسز کے مطابق افریقہ، جنوبی امریکا جانے یا آنے والے مسافروں کے لیے یلو فیور ویکسی نیشن لازمی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حیدرآباد، بدین میں پرندوں کے شکار پر پابندی عائد 27 منٹس پہلے Bookmark 17 گھٹنوں بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال کردی، ترجمان کے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark بھارت سفارتی و عسکری میدان میں شکست کے بعد اسپورٹس کلچر کو... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی، ٹرمپ 3 گھنٹے پہلے Bookmark فاتح ٹیم کو ٹرافی صدر ایشین کرکٹ کونسل ہی سے ملے گی،... 3 گھنٹے پہلے Bookmark خالد مقبول کا نئے صوبوں کیلئے سڑک پر نکلنے کا اعلان 3 گھنٹے پہلے