اہم خبریںپاکستان 17 گھٹنوں بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال کردی، ترجمان کے ای by 93 News 30 منٹس پہلے 30 منٹس پہلے Bookmark 0 کے الیکٹرک نے17 گھٹنوں بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال کردی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق بجلی بحال ہوتے ہی متاثرہ 10 میں سے 8 پمپس فعال کردیے گئے۔ اتوار کی صبح 6 بجے کیبل فالٹ کے باعث دھابیجی پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا تھا۔ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی کے 21 میں سے 10 پمپس غیر فعال ہوگئے تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بھارت سفارتی و عسکری میدان میں شکست کے بعد اسپورٹس کلچر کو... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی، ٹرمپ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فاتح ٹیم کو ٹرافی صدر ایشین کرکٹ کونسل ہی سے ملے گی،... 2 گھنٹے پہلے Bookmark خالد مقبول کا نئے صوبوں کیلئے سڑک پر نکلنے کا اعلان 2 گھنٹے پہلے Bookmark دفاعی چیمپئن سری لنکا کو شکست دے کر بھارت نے ویمنز ٹی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ہیموگلوبن نارمل ہونے کے باوجود تھکن کیوں؟ طبی ماہر نے ’فریٹن‘ ٹیسٹ... 2 گھنٹے پہلے