اہم خبریںدنیا ٹرمپ کا آئرلینڈ کے دونوں حصوں کو متحد دیکھنے کی خواہش کا اظہار by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 1 تصویر بشکریہ: رائٹر۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئرلینڈ کے دونوں حصوں کو متحد دیکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ڈبلن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے آئرلینڈ کے وزیراعظم مائیکل مارٹن سے گفتگو کی۔ اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ ری پبلک آف آئرلینڈ اور ناردرن آئرلینڈ کا اتحاد بالآخر ہوگا تو کیوں نہ ابھی ہو جائے۔ صدر ٹرمپ نے آئرلینڈ کی صدر کیتھرین کونولی سے بھی ملاقات کی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سندھ اسمبلی، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شبیر قریشی کی انگریزی... 21 منٹس پہلے Bookmark مشرقِ وسطیٰ اور خلیج میں امن کیلئے برکس ارکان کے ساتھ مل... 25 منٹس پہلے Bookmark پیٹرول قیمتوں میں مسلسل اضافے کی بڑی وجہ حکومتی نااہلی بھی ہے،... 32 منٹس پہلے Bookmark صوبوں پر بحث کا معاملہ جب پارلیمنٹ میں آئے گا، تو ن... 59 منٹس پہلے Bookmark کوشش ہے ہم باقی اسپورٹس کو بھی ساتھ لے کر چلیں، عاطف... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ہر شخص کو جواب دوں ایسا نہیں ہو سکتا، اسپتال بنانا، پانی... 2 گھنٹے پہلے