0
سندھ اسمبلی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن شبیر قریشی کی انگلش توجہ کا مرکز بن گئی۔
شبیر قریشی نے بابائے قوم قائد اعظم کی برسی کے موقع پر انگلش میں قرارداد پیش کی، ان کی گلابی انگلش توجہ کا مرکز بن گئی۔
رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کی جانب سے قرارداد پیش کرتے وقت سینیئر صوبائی وزیر شرجیل میمن اور وزیر داخلہ ہنسی نہ روک سکے۔