اہم خبریںدنیا مشرقِ وسطیٰ اور خلیج میں امن کیلئے برکس ارکان کے ساتھ مل کر کام کرینگے، چینی صدر by 93 News 45 منٹس پہلے 45 منٹس پہلے Bookmark 0 تصویر سوشل میڈیا۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ برکس ممالک کو تاریخ کے درست رخ پر مضبوطی سے کھڑا ہونا چاہیے۔ برکس سربراہی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین مشرقِ وسطیٰ اور خلیج میں امن کے لیے برکس ارکان کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ انھوں نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ نے پورے خطے کے لوگوں کو شدید نقصانات پہنچائے۔ چینی صدر نے مزید کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ عالمی برادری کے مشترکہ مفادات میں نہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی... 4 منٹس پہلے Bookmark نائن الیون میں ملوث افراد ایرانی نہیں تھے: اسماعیل بقائی 6 منٹس پہلے Bookmark ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی 12 منٹس پہلے Bookmark یہ تاثر غلط ہے کہ میرے پاس پاسپورٹ ہی نہیں تھا، رضا... 15 منٹس پہلے Bookmark امال ملک کا سلمان خان فلمز اور ٹرولرز سے کریڈٹ نہ دینے... 16 منٹس پہلے Bookmark سندھ اسمبلی، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شبیر قریشی کی انگریزی... 42 منٹس پہلے