کوہلی کے بعد بابر کا بھی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں منفرد اعزاز
ایشیائی کرکٹ کی تاریخ میں اس سے پہلے یہ اعزاز صرف بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے پاس تھا اور اب بابر اعظم نے اپنی بہترین کلاس اور اچھی کارکردگی کے ذریعے اس فہرست میں اپنا نام بھی درج کروالیا۔۔