نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف سے بنگلادیشی ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کا تفصیلی جائزہ دونوں ممالک کی جانب سے اس ملاقات کا ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا …
93 News
-
-
انٹرٹینمنٹاہم خبریں
پرینیتی چوپڑا نے ماں بننے کے بعد جسم میں آئی تبدیلیوں پر تنقید کا منہ توڑ جواب دے دیا
by 93 Newsby 93 News 19 views—فائل فوٹو بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ماں بننے کے بعد جسم میں آنے والی تبدیلیوں پر ہونے والی تنقید کا منہ توڑ جواب دے دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں …
-
اہم خبریںدنیا
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت مند اور خیریت سے ہیں: ایرانی صدر
by 93 Newsby 93 News 26 viewsایرانی صدر مسعود پزشکیان — فائل فوٹو ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بتایا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل طور پر صحت مند اور خیریت سے ہیں۔ ایرانی …
-
اہم خبریںپاکستان
ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروانے کی ہدایات
by 93 Newsby 93 News 48 views—فوٹو بشکریہ فیس بک راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد میں تمام ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں۔ پولیس ذرائع کے …
-
انٹرٹینمنٹاہم خبریں
گووندا نے کومل رانی کے ساتھ لال باغیچہ حاضری دینے کی وضاحت کر دی
by 93 Newsby 93 News 28 views—تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا بالی ووڈ اداکار گووندا نے مبینہ گرل فرینڈ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ لال باغیچہ راجہ پنڈال جانے پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا۔ …
-
اہم خبریںدنیا
حوثی حملوں کے بعد سعودی، ترک، پاکستانی اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
by 93 Newsby 93 News 27 views— فائل فوٹو سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق …
-
اہم خبریںپاکستان
کل سے کراچی میں 25 سے زائد مقامات پر احتجاجی کیمپ لگائیں گے: منعم ظفر
by 93 Newsby 93 News 22 viewsامیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان—فائل فوٹو امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کل سے کراچی میں 25 سے زائد مقامات پر احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان کرتے ہوئے …
-
انٹرٹینمنٹاہم خبریں
مشتاق خان کا فلم ’ویلکم‘ کے معاوضے پر پرانا بیان موت کے بعد پھر منظرِ عام پر
by 93 Newsby 93 News 19 views— فائل فوٹو بالی ووڈ کی فلم ویلکم میں اپنے یادگار کردار کے لیے اضافی دن کام کرنے کے باوجود صرف 1 لاکھ روپے معاوضہ ملنے سے متعلق اداکار مشتاق …
-
اہم خبریںصحت
بالغ عمر میں دماغ 2 مرتبہ بڑی حیاتیاتی تبدیلی سے گزرتا ہے: تحقیق
by 93 Newsby 93 News 26 views—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا سائنس دانوں نے انسانی دماغ کے پری فرنٹل کارٹیکس میں زندگی بھر ہونے والی خلیاتی تبدیلیوں کا جائزہ لیا ہے، جس سے معلوم ہوا کہ …
-
اہم خبریںدنیا
اٹلی کے اسکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی کی منظوری، خلاف ورزی پر 1 ہزار یورو جرمانہ ہو گا
by 93 Newsby 93 News 16 views—فائل فوٹو اٹلی کی حکومت نے اسکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی عائد کرنے اور کلاس رومز میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد 30 فیصد تک محدود کرنے کا …